اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. اسلام میں حکمرانوں کا طریقۂ انتخاب کیا بیان ہوا ہے؟2. کیا جمہوریت اسلام سے متصادم ہے؟3.ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ کی رائے کیسے برابر ہو سکتی ہے؟4. کیا خلافت میں ساری طاقت ایک ہی شخص کے پاس ہوتی ہے؟
5.ان پڑھ آدمی آزاد رائے...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. اسلام میں حکمرانوں کا طریقۂ انتخاب کیا بیان ہوا ہے؟
2. کیا جمہوریت اسلام سے متصادم ہے؟
3.ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ کی رائے کیسے برابر ہو سکتی ہے؟
4. کیا خلافت میں ساری طاقت ایک ہی شخص کے پاس ہوتی ہے؟
5.ان پڑھ آدمی آزاد رائے کیسے قائم کر سکتا ہے؟
6.جن ممالک میں بادشاہت یا آمریت ہے وہ جمہوری ممالک سے بہتر کیوں ہیں؟
7.پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہے؟
read less