Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 13-11-2016.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا انسانی اعضا عطیہ کیے جا سکتے ہیں؟
2۔کیا مسلمان مرد ہندو عورت سے شادی کر سکتا ہے؟
3۔کیا مسلمان عورت سے اہل کتاب مرد شادی کر سکتا ہے؟
4۔کیا ایسی دکان پر ملازمت کرنا جائز ہے جہاں شراب اور سور بکتا ہو؟
5۔مغرب اور عشا کو کس صورت میں اکٹھا پڑھا جا سکتا ہے؟
6۔نماز پڑھتے ہوئے آنکھیں بند کرنے سے منع کیوں فرمایا گیا ہے؟
7۔جنت میں ایک مرد کو جو ستر حوریں ملیں گی کیا وہ بھی آپس میں حسد کریں گی؟
8۔اللہ تعالیٰ نے سب کو دے کر کیوں نہیں آزمایا؟
9۔قرآن مجید کی کسی آیت کو سمجھنے کے لیے سیاق وسباق کو کیسے طے کیا جائے گا؟
10۔فرض کفایہ سے کیا مراد ہے؟
11۔کیا اعتکاف بھی فرض کفایہ ہے؟
12۔عورتوں کو ناقص العقل قرار دینے سے کیا مراد ہے؟
13۔ناسخ ومنسوخ سے کیا مراد ہے؟
14۔خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
15۔ کیا تنگ دستی کی صورت میں شادی کر لینی چاہیے؟
16۔ مشینی ذبیحہ اور ہاتھ کے ذبیحہ میں کیا فرق ہے؟
17۔ مچھلی کو ذبح کیوں نہیں کیا جاتا؟
18۔ پل صراط کی کیا حقیقت ہے؟
19۔ شوہر کے لمبے عرصے تک غائب رہنے کی صورت میں عدالت تنسیخ نکاح کا حکم دے سکتی ہے؟
20۔ کیا سیونگ سرٹیفکیٹس جائز ہیں؟
21۔ کیا ختنہ کروانا فرض ہے؟
22۔ کیا عورت مردوں کی امامت کرواسکتی ہے؟
23۔ سرکشی کے نتیجے میں میاں کو بیوی کو مارنے کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
4k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago