Few important Questions In Islam - Part (2): Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 15-11-2015.
Javed Ahmad Ghamidi
س پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔پچھلی امتوں کی طرح امت مسلمہ کو واضح نشانیاں کیوں نہیں دکھائی گئیں؟
2۔یہودیوں پر قیامت تک عذاب کس طرح جاری رہے گا؟
3۔کیا معاشی طور پر یہودی زیادہ مستحکم نہیں ہیں؟
4۔تبلیغ کی زیادہ ضرورت مسلمانوں کو ہے یاغیر مسلموں کو؟
5۔موسیقی اور مصوری کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
6۔”میں موسیقی کے آلات توڑنے کے لیے بھیجا گیا ہوں“ اس روایت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
7۔کسی نامعلوم محبوب کی تعریف پر مبنی شاعری کرنا کیسا ہے؟
8۔ لے پالک بچے کے ساتھ والد کی جگہ کس کا نام لکھا جائے گا؟
9۔اگر لے پالک بچے کے والد کا نام پتا نہیں تو پھر والد کی جگہ کس کا نام لکھا جائے گا؟
10۔اسلامی بینکنگ اور روایتی بینکنگ میں کیا فرق ہے؟
11۔گدا گروں کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جائے کہ وہ حقیقت میں مستحق ہیں؟
12۔کیاغیر محرم کے سامنے عورت کا مکمل پردہ کرنا ضروری ہے؟
13۔حضرت یونس علیہ السلام سے مواخذے کی کیا حکمت ہے؟
14۔ کھیلوں کے لباس میں ستر کی کیا حد ہے؟
15۔ اسلام اگر بھائی چارے کی تعلیم دیتا ہے تو مسلمان خود فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟
16۔ جنت اور دوزخ احوال ہیں یا مقامات؟
17۔ کیا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟
18۔ قربانی میں فوت شدہ والدین کا حصہ ڈالنا جائز ہے؟
19۔ mortgage کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
20۔ سورہئ فیل میں ”ترا“ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟
21۔ بچپن میں کیے گئے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟
22۔ کیا میت کے پاس بیٹھ کر اونچی آواز میں رونا جائز ہے؟
23۔ خدا اور مذہب کے بارے میں تنقیدی سوالات کرنا کیسا ہے؟
24۔ اسلام میں عورت کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟
25۔ کیا والدین اور اولاد کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
read less
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
8k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
30k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago