Hazrat Essa (AS) and us. Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Zubair Ahmad aired on 06-08-2012.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی کتاب پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
2۔ کیا تمام انبیا اور ان کی کتابوں کو ماننے کا مطلب ان کی پیروی کرنا ہے؟
3۔ ”کوئی ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا بھی آگے کر دو“ میں کیا حکمت ہے؟
4۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تورات کو منسوخ کرنے نہیں آئے، پھر انجیل کا مقصد کیا تھا؟
5۔ کیا قرآن مجید کی موجودگی میں بائیبل کا مطالعہ کرنا ٹھیک ہے؟
6۔ مسیحیوں میں تثلیث کے عقیدے کی ابتدا کیسے ہوئی؟
7۔ انجیل میں ذکر نہ ہونے کے باوجود مسیحی عقیدۂ تثلیث کو کیوں مانتے ہیں؟
8۔ مسیحیوں پر رسولوں کے بارے میں قانون اتمام حجت کا نفاذ کیوں نہیں ہوا؟
9۔ قرآن کی رو سے مسیحیوں کی اخروی کامیابی کی شرائط کیا بیان ہوئی ہیں؟
10۔ اخروی کامیابی میں رسولوں پر ایمان کی اہمیت کیا ہے؟
11۔ جان بوجھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ ماننے والے کا معاملہ کیا ہوگا؟
12۔ قرآن مجید کی آیت ”یہود ونصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے“ خاص ہے یا عام؟
13۔ مکالمہ بین المذاہب سے کیا مراد ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 9 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 8 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
871 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
402 views 1 year ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago