Islam and Fine Arts: Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 22-11-2015.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ شاعری، مصوری اور موسیقی کے بارے میں اسلام کی رائے کیا ہے؟
2۔ ”لہوالحدیث“ سے کیا مراد ہے؟
3۔ سورۂ شعراء کی آیت ”رہے شعرا تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلتے ہیں“ کا مطلب کیا ہے؟
4۔ کیا حمد و نعت میں آلات موسیقی کا استعمال جائز ہے؟
5۔ ”جس گھر میں تصویر ہو اس میں رحمت کا فرشتہ نہیں آتا“ اس کی وضاحت ہے؟
6۔ کیا والدین کی تصاویر کا احترام شرک کے زمرے میں آتا ہے؟
7۔ نبی کریم ﷺ نے اپنے حجرے سے تصاویر والا پردہ ہٹانے کا حکم کیوں دیا تھا؟
8۔ اگر انسان مریخ پر آباد ہوتا ہے تو وہاں کس طرف منہ کر کے نماز پڑھے گا؟
9۔ فنون لطیفہ کا معاشرے کی بہبود اور ترقی میں کیا کردار ہوتا ہے؟
10۔ مسلم تاریخ میں پینٹنگ کو فن خطاطی اور فن تعمیر جیسی ترقی کیوں حاصل نہ ہو سکی؟
11۔ کیا مجسم تصویر بنوانے اور ٹیلی ویژن پر آنے میں حرمت کے حوالے سے فرق ہے؟
12۔ موسیقی کی حرمت والی روایات کی حقیقت کیا ہے؟
13۔ کیا روزے کی حالت میں موسیقی سننا جائز ہے؟
14۔ کیا مذہب کسی نئے خطے کے لوگوں کی تہذیب و تمدن پر غالب آجاتا ہے؟
15۔ گلوکاری اور اداکاری کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
16۔ کیا گلوکاری اور اداکاری غلط میلانات کی ترغیب نہیں دیتی ہیں؟
17۔ کسی چیز کے اخلاقی اور غیر اخلاقی ہونے کا فیصلہ کیسے کیا جائے گا؟
18۔ قدیم قوموں کے بتوں اور مجسموں کو گھر میں رکھنا کیسا ہے؟
19۔ کیا فلم یا ڈرامے میں اداکاری کے طور پر مشرکانہ فعل کرنا جائز ہے؟
20۔ ڈرامے یا فلم میں کیے گئے نکاح یا طلاق کی حیثیت کیا ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
9k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago