Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 29-04-2018.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ طلاق کی صورت میں حق مہر اور تحفے تحائف واپس کرنے کے بارے میں کیا احکام ہیں؟
2۔ حق مہر کی مقدار کیا ہو گی اور اسے کب مقرر کرنا چاہیے؟
3۔ کیا طلاق کا حق عورت کو دیا جا سکتا ہے؟
4۔ کیا طلاق کے بعد عورت کو بھی رجوع کا حق حاصل ہے؟
5۔ طلاق، خلع اور تنسیخ نکاح میں کیا فرق ہے؟
6۔ پاکستان میں طلاق دین کے احکامات کے مطابق کیوں نہیں دی جاتی؟
7۔ کیا نکاح نامے کی طرح طلاق نامہ بھی نہیں بننا چاہیے؟
8۔ بوڑھی خاتون کو طلاق کی صورت میں اس کے نان ونفقے کا ذمہ دار کون ہوگا؟
9۔ مطلقہ اور بیوہ کی عدت میں کیا فرق ہے؟
10۔ کیا رخصتی سے پہلے طلاق ہونے کی صورت میں عدت ہو گی؟
11۔ کیا عدت کے دوران عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے؟
12۔ کیا عدت کے دوران عورت دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر سکتی ہے؟
13۔ طلاق کے بعد عورت کو عدت کا وقت کیسے گزارنا چاہیے؟
14۔ طلاق کے بعد بچوں کی کفالت کس کے ذمے ہو گی؟
15۔ نکاح کے لیے اسلام میں کتنی عمر مقرر ہے؟
16۔ اگر شوہر دماغی مریض ہو تو بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟
17۔ اگر شوہر لاپتہ ہو جائے تو بیوی کو کتنی مدت تک انتظار کرنا چاہیے؟
18۔ معاشرے میں طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کو کیسے کم کیا جائے؟
19۔ کیا دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
19k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago