Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Muhammad Zubair Ahmad aired on 05-05-2019.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1 - کیا اعضا عطیہ کرنا اللہ کی دی ہوئی امانت میں خیانت ہے؟
2 - کیا اعضا کا عطیہ خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے؟
3 - کیا مرنے کے بعد اعضا عطیہ کرنے کے لیے وصیت کرنا ضروری ہے؟
4 - کیا کسی غیر مسلم کا خون یا اعضا مسلمان کو عطیہ کیے جا سکتے ہیں؟
5 - کیا خون دینے یا اعضا کی پیوندکاری سے حرمت کا رشتہ قائم ہو جاتا ہے؟
6 - کیا اعضا کا عطیہ اللہ کی حکمت عملی میں مداخلت کے مترادف ہے؟
7 - کیا مسلمانوں میں اعضا کے عطیہ کا رجحان کم ہونے کی وجہ علما ہیں؟
8 - کیا مجبوری کے باعث اپنے اعضا کو فروخت کرنا جائز ہے؟
9 - کیا اعضا کی پیوندکاری انسانی شخصیت پر اثرانداز ہوتی ہے؟
10 - کیا اعضا کا عطیہ کرنا صدقہ جاریہ ہے؟
11 - ضرورت سے زائد مال کو اللہ کی راہ میں دینے سے کیا مراد ہے؟
12 - کیا اعضا کی پیوندکاری کے معاملے میں شریعت کے احکامات واضح ہیں؟
13 - مذہبی لوگ سائنسی ایجادات پر اعتراضات کیوں اٹھاتے ہیں؟
14 - کیا جانوروں کے اعضا انسانوں کو لگائے جا سکتے ہیں؟
15 - کیا مصنوعی اعضا لگوانا قابل اعتراض عمل ہے؟
16 - کیا باہمی رضا مندی سے اعضا کی خرید و فروخت کا عمل جائز ہے؟
17 - کیا ہیئر ٹرانسپلانٹ یا وگ لگا کر وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
18 - کیا جنس کو تبدیل کروانا جائز ہے؟
read lessJaved Ahmad Ghamidi
4k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
2k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 5 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
1k views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
893 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
903 views 4 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
470 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
535 views 2 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago