Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 12-06-2016.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اللہ تعالیٰ کیوں چاہتا ہے کہ رمضان میں اس کا بندہ بھوکا اور پیاسا رہے؟
2۔ روزے کی عبادت ایک ماہ تک محدود کرنے میں کیا حکمت ہے؟
3۔ کیا تقویٰ حاصل کرنے کا واحد ذریعہ صرف روزہ ہے؟
4۔ کیا نماز پڑھے بغیر روزہ قبول ہوجاتا ہے؟
5۔ کیا تمام عبادات ایک دوسرے سے جڑی ہیں کہ ایک چھوڑی تو دوسری قبول نہیں ہوگی؟
6۔ کیا روزہ رکھنے سے کوئی طبی فائدہ بھی ہوتا ہے؟
7۔ کیا آنکھ، کان اور ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
8۔ کیا سحری کھائے بغیر روزہ رکھا جا سکتا ہے؟
9۔ جان بوجھ کرسحری نہ کھانے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
10۔ سحری کھاتے ہوئے اذان شروع ہو جائے تو کھانے سے رک جانا چاہیے؟
11۔ کون لوگ روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
12۔ کتنی مسافت کے بعد آدمی روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
13۔ کیا سفر میں لازماً روزہ نہیں رکھنا چاہیے؟
14۔ سحر و افطار کی مسنون دعائیں کون سی ہیں؟
15۔ کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کوئی گناہ نہیں ہوتا؟
16۔ جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
17۔ کیا رمضان شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھا جا سکتا ہے؟
18۔ کن صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
19۔ اگر کوئی بوڑھا شخص روزے کی حالت میں غلطی سے کھا رہا ہو تو کیا اسے روک دینا چاہیے؟
20۔ کیا خواتین رمضان میں مخصوص ایام کو موخر کرنے کی دوائی لے سکتی ہیں؟
21۔ ”اتموا الصیام اللیل“ سے کیا مراد ہے؟
22۔ جن ممالک میں کئی دنوں بعد سورج طلوع وغروب ہوتا ہے وہاں روزے کا تعین کیسے ہوگا؟
23۔ کیا روزے کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 11 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 10 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
8 views 1 day ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago