اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامی سال کی ابتدا کس طرح کرنی چاہیے؟
2۔ حرمت والے مہینوں میں جنگ پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟
3۔چار مہینوں کے لیے جنگ پر پابندی کی بجائے جنگ کی مذمت کیوں نہیں کی گئی؟
4۔حرمت اور واقعۂ کربلا کے علاوہ محرم الحرام کی اہمیت کیا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامی سال کی ابتدا کس طرح کرنی چاہیے؟
2۔ حرمت والے مہینوں میں جنگ پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟
3۔چار مہینوں کے لیے جنگ پر پابندی کی بجائے جنگ کی مذمت کیوں نہیں کی گئی؟
4۔حرمت اور واقعۂ کربلا کے علاوہ محرم الحرام کی اہمیت کیا ہے؟
5۔کیا عاشور کے دن دنیا پیدا ہوئی اور قیامت بھی اسی دن برپا ہو گی؟
6۔ عاشور کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم کیا ہے؟
7۔شہادت سے کیا مراد ہے؟
8۔ محرم میں عام مسلمان اور علما کا کردار کیا ہونا چاہیے؟
9۔ کیا اختلافات ختم کیے جا سکتے ہیں؟
10۔ اختلاف کے حوالے سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی سیرت سے کیا رہنمائی ملتی ہے؟
11۔پاکستان میں 12 ربیع الاول اور10 محرم کے جلوسوں میں امن و امان کا مسئلہ کیوں پیدا ہوتا ہے؟
read less